متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 602228
حضرت صاحب 'رخسانہ یاسمین' نام کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟
جواب نمبر: 60222813-Jan-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 395-335/M=05/1442
”رُخسانہ“ کا معنی کتب لغت میں نہیں مل سکا، ”یاسمین“ کے معنی ہیں: چنبیلی کا پھول، چنبیلی کا درخت (فیروز اللغات)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرانام محمد ہے، صرف محمد۔لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام بدل لو۔ محمد نام نہیں رکھناچاہئے؟ آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
3557 مناظردینی لحاظ سے ’’علیشبہ‘‘ یا ’’ثِمرہ‘‘ نام كیسا ہے؟
5158 مناظرمیری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟
3386 مناظرعلینہ نام کیسا ہے
5356 مناظر