• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602132

    عنوان:

    ایان کے معنی کیا ہے ؟کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    ایان کے معنی کیا ہے ؟کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 602132

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:416-291/sd=6/1442

     ”ایان“ ”الف“ پر زبر اور ”یا“ کی تشدید کے ساتھ عربی لفظ ہے ،اس کے معنی ہیں: جب اور کب، نام کے لیے اس لفظ میں معنویت نہیں ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند