• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602094

    عنوان:

    ہیرا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    سوال:

    ہیرا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 602094

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 369-288/D=05/1442

     ”ہیرا“ بیش قیمت سخت پتھر کو کہتے ہیں۔ اور مجازاً نفیس اور شریف آدمی کے لئے بھی بولتے ہیں۔

    نام کے لئے انبیاء کرام صحابہ و تابعین اور بزرگان دین کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیا جائے۔

    مثلاً الیاس، موسیٰ ، خضر، حذیفہ، عمر، قاسم، علی، سعید احمد وغیرہ۔

    نیز ”ہیرا“ نام غیر قوم کے لوگ رکھتے ہیں اس سے احتراز کرنا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند