• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601683

    عنوان:

    كیا زہراء فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے ؟

    سوال:

    میری بڑی بیٹی کا نام ہبہ فاطمہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک اور بیٹی دی ہے ، جس کا نام میں زہراء فاطمہ رکھنا چاہتا ہوں ، کیا یہ ٹھیک ہے ؟

    جواب نمبر: 601683

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:406-317/L=5/1442

     جی ہاں! زہراء فاطمہ نام مناسب ہے ؛البتہ آپ نے اپنی بڑی بیٹی کا جونام ”ہبہ فاطمہ “ رکھا ہے یہ مناسب نہیں” ہبہ“ کی جگہ کوئی اور نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند