متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 601544
ہانیہ نام کا لغوی معنی
براہ کرم بتائیں کہ ہانیہ وقار نام رکھنا کیسا ہے؟اور ہانیہ کا لفظی مطلب بھی بتا دیں۔
جواب نمبر: 60154402-Jan-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:376-304/L=5/1442
ہانیہ کے معنی ہیں: پرمسرت، خوشگوار، خوش دلی، یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ضویا / زویا نام کا کیا معنی ہے کیا یہ نام صحیح ہے؟ (۲) ایک نام کے بارے میں پوچھنا ہے کہ اگر عرف کو نام بنادیا گیا اور اسے ہی استعمال میں لایا جارہا ہو اور جو اصل نام ہے اس کا استعمال نہ ہورہا ہو تو کیا یہ صحیح ہے؟ عرف نام ہے چھوٹے صاحب کیا یہ صحیح ہے؟
34911 مناظرمیرے یہاں گزشتہ ہفتہ ایک بچہ پیدا ہوا ہے۔اس وقت میں نے غریب لوگوں کے لیے اسٹم سیل (ناف کی نالی سے نکلنے والا فاسد خون) کا عطیہ کیاجو کہ دو سو ستر بیماریوں کا علاج کرنے میں معاون ہوگا۔ میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ جائز ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔ (۲) میں نے اس کا نام مہران عرفہ رکھا ہے ، برائے کرم مجھ کو اس نام کا معنی بتادیں۔
3928 مناظرقویس نام رکھنا
3682 مناظر