متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 601537
صدیق اکبر نام رکھنا کیسا ہے؟
صدیق اکبر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب نمبر: 60153716-Dec-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 327-209/SN=04/1442
صدیق اکبر نام رکھنادرست ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عارش نام ركھنا كیسا ہے؟
13642 مناظرمیرا نام محمد عمران ہے اور میری بیوی کا نام حمیرہ ہے۔ ان شاء اللہ ایک یا دودن میں ہمارے یہاں بچہ کی پیدائش ہونے والی ہے۔ برائے کرم مجھ کو لڑکا اور لڑکی دونوں کے کچھ نام بتائیں ،جس کا معنی دنیا و آخرت میں اس کی کامیاب زندگی سے متعلق ہوں۔
3657 مناظرمیں
اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے
بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟