• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601458

    عنوان: اہاب ۔یا اہب۔نام رکھنا کیسا ہے ؟ 

    سوال:

    اہاب ۔یا اہب۔نام رکھنا کیسا ہے ؟ لغوی اور شرعی دونوں اعتبار سے مدلل اور مفصل بتائیں۔

    جواب نمبر: 601458

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:302-220/sd=4/1442

     اہاب کے معنی : کھال، چمڑا، غلاف وغیرہ کے آتے ہیں اور اہب ؛ اہاب کی جمع ہے ۔ ( القاموس الوحید)،نام کے لیے معنی کے اعتبار سے یہ کچھ اچھا لفظ نہیں ہے ، کوئی دوسرا اچھا نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند