• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600902

    عنوان:

    ظہیر اللہ کے کیا معنی ہے ؟

    سوال:

    ظہیر اللہ کے کیا معنی ہے ؟

    جواب نمبر: 600902

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 165-134/M=03/1442

     ظہیر کے معنی ہیں: مددگار، پشت پناہ، ظہیراللہ کا مطلب ہوگا اللہ کے دین کی مدد کرنے والا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند