• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 600414

    عنوان: الفیہ نام کے معنی کیاہے ؟ 

    سوال:

    میرے ایک دوست کی بیٹی کا نام الفیہ ہے مجھے یہ نام اچھا نہیں لگا الفیہ نام کے معنی کیاہے ؟ کیا الفیہ نام رکھ سکتے ہیں؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 600414

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:111-128/sd=3/1442

     الفیہ لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، کوئی دوسرا اچھا بامعنی نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند