متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 600030
حضرت، مجھے لڑکوں کے نام مطلوب ہیں، برائے کرم کُچھ اچھے نام بتائیں۔
جواب نمبر: 60003026-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:53-23/sn=2/1442
محمد،ابراہیم، داؤد، اسماعیل، یوسف، اسحاق، زبیر، عمر ، عمیر، ثمامہ،دحیہ، عمار، عدی، حذیفہ، عبد اللہ، عبید اللہ ،عبد المقتدر، عطاء الحنان، وغیرہ اچھے نام ہیں ،ان میں سے کوئی نام تجویز کرسکتے ہیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے
یہاں ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی میں نے اس کا نام ربِّک رکھا ہے کیا یہ نام صحیح ہے؟
میری بیٹی انیس شوال بروز جمعہ عصر کے وقت پیدا ہوئی ہے۔ برائے کرم اس کا جواب
ضرور عنایت فرماویں۔
میں جانتا ہوں کہ یوسف علیہ السلام ایک پیغمبر کا نام تھا لیکن کیا آپ مجھے اس کا معنی اردو میں بتاسکتے ہیں؟ (۲)کیا یوسف عربی نام ہے؟ (۳)فاطمہ بتول اور فاطمہ زہرا نام کا کیا معنی ہے ؟ (۴)فاطمہ کا کیا معنی ہے؟
8351 مناظرمیری بچی کا نام ثویبہ ہے۔ برائے کرم اس کا معنی بتائیں۔
5452 مناظر