متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 59343
جواب نمبر: 59343
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 735-728/H=7/1436-U تاویل تو ہوسکتی ہے یعنی ایمان الرحمن کا مطلب ہے رحمن پر کامل بھروسہ رکھنے والا، تاہم بدل کر دوسرا نام تجویز کرلیں، مثلاً عبد الرحمن یا عبد الرحیم وغیرہ تو بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند