متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 58327
جواب نمبر: 5832701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 750-813/H=8/1436-U غفور احمد کے بجائے عبدالغفور زیادہ اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے ایک پروگرام ای ٹی وی اردو میں دیکھا تھا [روحانی دعائیں]۔ جس میں مفتی صاحب ایک فون کرنے والے کو جواب دیا کہ جب تم لڑکا کی خواہش ہو تو تم کو [نیک نیت کریں اس کے حمل کے دوران کہ اگر میری اولاد ہوئی اور وہ لڑکا ہوا تو میں اس کا نام محمد رکھوں گا اور ہوسکے تو اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کے پیٹ کے اوپر محمد لکھ دو، ان شاء اللہ لڑکا ہی ہوگا۔ یہ علمائے دین کا آزمایا ہوا ہے۔ سو میں نے بھی ایسا ہی کیا اس وقت میری بیوی حمل سے تھی دو مہینے کی اور مجھے ایک دم یقین تھا اس عمل پر لیکن جب میری اولاد ہوئی تو ہ لڑکی ہوئی ، مجھ کو حیرت ہوئی کیوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کیوں کہ مجھے اللہ پر بہت یقین تھا۔ مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوئی کہ میری لڑکی ہوئی لیکن ایک جھٹکا لگا کہ ایسا نہیں ہوسکتا۔ پھر میں نے اس کو اللہ کی مصلحت سمجھا۔ اب میں اس لڑکی کا نام رکھنا چاہتاہوں کیوں کہ میں نے لڑکی کے نام پر غور کیا ہی نہیں تھا۔ میری بیٹی بیس محرم الحرام کو صبح نو بج کر چالیس منٹ بروز جمعہ کو پیدا ہوئی۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس کے لیے ایک اچھا سا نام منتخب کردیں اس کی پیدائش کے دن اور مہینے کو دیکھتے ہوئے ویسے ہمیں دو تین نام چنے ہیں اگر موزوں ہیں تو آپ فرمادیں۔
614 مناظرمیری ایک بچی ہے جس کا نام صوفیہ رکھا ہے،کیا یہ نام صحیح ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہوتے ہیں؟
986 مناظربراہ کرم، درج ذیل اسماء کے معنی بتائیں: ناہدہ اختر ، زبیر احمد ، سیہل قیصر، رضوان ، شبینہ بانو، شمع فردوس، صبا کوثر ، رضا ناز ، وثیق صائمہ ، ثانیہ رمن، حسن حارث ، صفیہ۔
921 مناظرلڑکی کے نام نبیہہ کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ نام عربی میں کیسے لکھا جائے گا؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟ (۲) مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ لڑکی کانام لیلی رکھنا درست نہیں ہے کیوں کہ اس کا معنی اچھا نہیں ہے۔ لیکن بہت ساری صحابیات کا نام لیلا تھا ۔ اس لیے اگر یہ صحیح نہیں تھا تونبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کیوں نہیں تبدیل کیا؟
1322 مناظرچھ
کلمے ماننا ضروری ہے کیا؟کیا کلمہ کی ترتیب کا قبول کرنا اسلام ہے؟ اگر کوئی
کہتاہے کہ میں کلمہ کی ترتیب کو قبول نہیں کرتاہوں تو کیا وہ گناہ گارہوجاتا ہے؟