• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 57874

    عنوان: میری بیٹی پیداہوئی ہے، میں اس کا نام ” انابیہ “ (Inabiyah) رکھنا چاہتاہوں۔

    سوال: میری بیٹی پیداہوئی ہے، میں اس کا نام ” انابیہ “ (Inabiyah) رکھنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، اس کے معنی بتائیں ، اور کیایہ نام اچھا ہے؟

    جواب نمبر: 57874

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 322-309/H=4/1436-U (۱) یہ (انابیہ) نام نہ رکھیں۔ (۲) لغت میں تلاش کے باوجود معنی معلوم نہ ہوسکے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند