• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 57024

    عنوان: کیا کسی بچی کے نام کے ساتھ رحمن لگانا جائز ہے؟ جیسے سلمی رحمن وغیرہ ؟

    سوال: کیا کسی بچی کے نام کے ساتھ رحمن لگانا جائز ہے؟ جیسے سلمی رحمن وغیرہ ؟

    جواب نمبر: 57024

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 166-165/N=3/1436-U جی ہاں! اس طرح کا نام رکھ سکتے ہیں، اور اگر شروع میں سلمی وغیرہ کے بجائے امة (بندی) لگالیں تو بہت بہتر ہے، یعنی: امة الرحمن۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند