متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 56956
جواب نمبر: 5695601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 182-182/L=3/1436-U ”دانیال“ علیہ السلام ایک نبی گذرے ہیں؛ لہٰذا ان کی نسبت سے یہ نام رکھنا درست ہے، اس نام کا معنی مجھے نہیں ملا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تہلیل نام ركھنا كیسا ہے؟
3587 مناظربرائے
کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
ہانیہ نام کا لغوی معنی
9360 مناظراریج یا عریج نام کے کیا معنی ہیں ؟یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
7601 مناظر