• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56912

    عنوان: (Daniyal) ،دانیال نام صحیح ہے اور اس کے معنی کیا ہے ؟ کیا یہ اسلامی نام ہے ؟ (؟)محمد دانیال نام صحیح ہے ؟براہ مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیر۔

    سوال: (Daniyal) ،دانیال نام صحیح ہے اور اس کے معنی کیا ہے ؟ کیا یہ اسلامی نام ہے ؟ (؟)محمد دانیال نام صحیح ہے ؟براہ مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیر۔

    جواب نمبر: 56912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 112-114/N=2/1436-U دَانیال: بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام ہے جو بخت نصرکے زمانہ میں آئے تھے؛ لہٰذا ”محمد دانیال“ اسلامی نام ہے اورصحیح ہے، حدیث میں ہے: تسموا بأسماء الأنبیاء الخ (مشکاة شریف ص ۴۰۹ بحوالہ سنن أبوداوٴد)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند