• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56741

    عنوان: کیا فہام اسلامی نام ہے ؟ کیونکہ میرے بھائی نے اپنے لڑکے کا نام محمّد فہام عالم رکھا ہے ؟

    سوال: کیا فہام اسلامی نام ہے ؟ کیونکہ میرے بھائی نے اپنے لڑکے کا نام محمّد فہام عالم رکھا ہے ؟

    جواب نمبر: 56741

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 144-155/L=2/1436-U ”فہّام“ کے معنی ہیں، بہت زیادہ سمجھ دار، یہ نام رکھ سکتے ہیں، البتہ اس میں ترفع کے معنی پائے جاتے ہیں؛ اس لیے اس کی جگہ فہیم نام کردینا زیادہ بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند