• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56617

    عنوان: میرا ایک بھانجہ ہے، جس کا نام محمد حمیل ایان ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟نیز بچے کے لیے دعا کیجئے۔

    سوال: میرا ایک بھانجہ ہے، جس کا نام محمد حمیل ایان ہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟نیز بچے کے لیے دعا کیجئے۔

    جواب نمبر: 56617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 21-20/H=1/1436-U ”حمیل ایان“ نام ٹھیک نہیں ہے، اس کو بدل کردوسرا اچھا اورمناسب نام تجویز کرلیں، اللہ پاک بچہ کو اور اسکے متعلقین کو سعادتِ دارین سے نوازے شرور ومکارہ سے محفوظ رکھے، علم وعمل اوراخلاص کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند