• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56544

    عنوان: شہرم(shehram)، زی مل(zeymal) ، یا زخرف(zukhruf ) جو کہ قرآن پاک کی سورة بھی ہے اس کا مطلب بھی بتائیں اور کیا زخرف نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: شہرم(shehram)، زی مل(zeymal) ، یا زخرف(zukhruf ) جو کہ قرآن پاک کی سورة بھی ہے اس کا مطلب بھی بتائیں اور کیا زخرف نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 56544

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 74-101/L=1/1436-U تلاش بسیار کے بعد بھی شہرم اور زی مل کے معنی لغت کی کسی کتاب میں نہیں مل پائے البتہ زخرف کے معنی، سونا، زینت، وسجاوٹ زیبائش وغیرہ آتے ہیں، اس نام کو رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند