• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 56442

    عنوان: ثوبان نام صحیح ہے اور اس کے معنی کیا ہے؟

    سوال: ثوبان نام صحیح ہے اور اس کے معنی کیا ہے؟ کیا یہ اسلامی نام ہے؟ (Soban)؟

    جواب نمبر: 56442

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 18-18/Sd=1/1436-U ”ثوبان“ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں: ”بیماری کے بعد تندرستی حاصل کرنا“ (القاموس الوحید، مادة: ثوب) معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند