• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 55717

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں نے اپنے بیٹے کا نام ” محمد جیاد“ (Mohammad Jiyad) رکھا ہے، مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیر۔

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ میں نے اپنے بیٹے کا نام ” محمد جیاد“ (Mohammad Jiyad) رکھا ہے، مہربانی فرما کر یہ بتائیں کہ یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟ جزاک اللہ خیر۔

    جواب نمبر: 55717

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1366-1366/M=12/1435-U محمد جِیاد نام رکھنا ٹھیک ہے، جیاد کے معنی ہیں عمدہ، اس کا مفرد جَیِّدٌ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند