• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 55393

    عنوان: میرا نام عاصم مصطفی ہے اور میں نے اپنے بیٹے کا نام ”ابان عاصم “ (Abaan Asim)رکھا ہے ، اب اس کی عمر تین سال ہے، براہ کرم، ابان عاصم کے معنی بتائیں۔

    سوال: میرا نام عاصم مصطفی ہے اور میں نے اپنے بیٹے کا نام ”ابان عاصم “ (Abaan Asim)رکھا ہے ، اب اس کی عمر تین سال ہے، براہ کرم، ابان عاصم کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 55393

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1483-1008/L=12/1435-U عاصم کے معنی بچا ہوا، باعصمت، محفوظ نگاہ رکھنے والے اِبَّان کے معنی موسم اور وقت کے آتے ہیں، فیروز اللغات ص۸۸۸ القاموس الوحید ۱۰۶۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند