• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5486

    عنوان:

    برائے کرم ہمیں لفظ امامہ کا معنی بتائیں۔ ہم اپنی بچی کا نام امامہ رکھنا چاہتے ہیں۔

    سوال:

    برائے کرم ہمیں لفظ امامہ کا معنی بتائیں۔ ہم اپنی بچی کا نام امامہ رکھنا چاہتے ہیں۔

    جواب نمبر: 5486

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 204=304/ م

     

    امامہ کا معنی تو لغت میں نہ مل سکا البتہ ?امامہ? حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی کا نام ہے، جو حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئیں ?اُمامہ? بنت أبی العاص لہٰذا اس نام پر بچی کا نام رکھا جائے، ان شاء اللہ برکت ہوکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند