• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 53932

    عنوان: میں اپنے بیٹی کا نام ردا فاطمہ رکھا ہے ، یہ نام کسی صحابیہ کا ہے کیا؟اس کا معنی کیا ہے؟ نیز بتائیں کہ لفظ reda ہے یا rida ہے؟

    سوال: میں اپنے بیٹی کا نام ردا فاطمہ رکھا ہے ، یہ نام کسی صحابیہ کا ہے کیا؟اس کا معنی کیا ہے؟ نیز بتائیں کہ لفظ reda ہے یا rida ہے؟

    جواب نمبر: 53932

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1196-964/H=9/1435-U ریداء (Reda)کے معنی تو معلوم نہیں رداء (Rida)کے معنی چادر ہیں، رداء فاطمہ یا ریداء فاطمہ کسی صحابیہ کا نام ہے یا نہیں؟ یہ ہمارے علم میں نہیں، صرف فاطمہ تو مشہور ہی ہے۔ (رضی اللہ عنہا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند