متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 5307
حضرت مجھے اپنے نام کا معنی معلوم کرنا ہے ۔ نام ہے عمیز خان /عمیض/امیز/امیض خان۔
حضرت مجھے اپنے نام کا معنی معلوم کرنا ہے ۔ نام ہے عمیز خان /عمیض/امیز/امیض خان۔
جواب نمبر: 530701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 719=669/ ب
اُمیض کا کلمہ لغت میں ملا ہے جس کے معنی ہیں، کسی کام کا پختہ ارادہ کرنا، کسی کی ناراضگی کو خاطر میں نہ لانا، انجام کی پرواہ کیے بغیر کسی چیز کا پختہ ارادہ کرنا (المعجم الوسیط، مصباح اللغات) عمیض، عمیز، امیز کے کلمات لغت میں نہیں ملے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مناف کا معنی کیا ہے؟ میرے بیٹے کا نام محمد مناف الحق ہے، کیا یہ نام درست ہے؟
میں اپنے اہل خانہ کے نام کا معنی معلوم کرنا چاہتاہوں جو کہ درج ذیل ہیں: طارق علی (مذکر)،خورشید خاتون (موٴنث)، محمد عادل (مذکر)، کہکشاں (موٴنث)، محمد عاصم (مذکر)، محمد شارق (مذکر)، مبین (موٴنث)، صبیحہ (موٴنث)، ثنا (موٴنث)، محمد طلحہ۔
5429 مناظر