متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 52572
جواب نمبر: 5257201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 771-771/M=6/1435-U مُقرن نام رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں اپنی نوزائیدہ بچی کانام ? رداء ? رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام صحیح ہے؟
4065 مناظرمیں
نے اپنی بیٹی کانام صبرینا رکھا ہے کیا یہ نام ٹھیک ہے یا تبدیل کرادوں؟
میرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
بچی كے لیے اسلامی نام بتائیں
3885 مناظرمجھے کسی نے ایان کا معنی خدا کا تحفہ کے
بتایا تھا۔ عرب ممالک میں الف صرف اللہ کے لیے استعمال کرتے ہیں تو میرے بیٹے کا
نام (عین سے) عیان لکھا گیا۔ اس سال عمرہ پر جانے کی سعادت ہوئی وہاں معلوم ہوا
عربی میں عیان کا مطلب بیمار یا مرض ہیں۔ برائے کرم مولانا صاحب میں بہت پریشان
ہوں میرا بیٹا ایک سال پانچ ماہ کا ہے آپ بتائیں اس کا نام ٹھیک ہے یا نہیں؟
ابواللیث اور عمیس کے معنی کیا ہیں؟ (۲)کئی ناموں میں پہلے ابو لگا ہوتا ہے اس کا مطلب کیا ہوتا ہے؟
5739 مناظردرج ذیل ناموں کے معنی کیا ہیں؟
2423 مناظر