• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 52464

    عنوان: میرا لڑکا 31-03-2014کو رات 1-03 منٹ پر ہواتھا، لڑکے کے لیے خوبصورت نام بتائیں۔

    سوال: میرا لڑکا 31-03-2014کو رات 1-03 منٹ پر ہواتھا، لڑکے کے لیے خوبصورت نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 52464

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 958-774/B=6/1435-U اجمل، احسن، شکیل، جمیل، اکرم، محسن، نبیل، (شریف) حسان، عفان، سلمان، عبد المنعم، ارشد، اسعد، اجود، ان ناموں میں سے جو نام آپ کواچھا معلوم ہو اسے رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند