متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 4965
میں (رجاء، رجاع، رجع) کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور ان میں کون سا صحیح ہے؟مجھے اپنی دعا میں یار رکھیں۔
میں (رجاء، رجاع، رجع) کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور ان میں کون سا صحیح ہے؟مجھے اپنی دعا میں یار رکھیں۔
جواب نمبر: 496501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 395=395/م
رَجَاء کے معنی امید، توقع اور رَجَّاع کے معنی بہت زیادہ رجوع کرنے والا،بہت زیادہ لوٹنے والا اور رَجَعَ کے معنی لوٹا، سارے الفاظ معنی دار ہیں، البتہ نام رکھنے کے لیے رَجَّاع کا لفظ صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قیامت کے دن کس نام سے پکارا جائے گا؟
2344 مناظرمیرا
نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
الیان - عالیان نام کیسا ہے ؟
4994 مناظرحضرت مجھے اپنے نام کا معنی معلوم کرنا ہے ۔ نام ہے عمیز خان /عمیض/امیز/امیض خان۔
4999 مناظرمفتی صاحب میری تین لڑکیاں ہیں ان کے نام (۱)سعدیہ، (۲)آسیہ، (۳)صوفیہ ہیں۔ برائے کرم ان ناموں کو دو جوڑوں میں لکھنے کے لیے کیا جوڑیں،مثلاً ام سعدیہ، دائی حلیمہ، عائشہ صدیقہ۔ اس طرح میری بچیوں کے نام کے ساتھ کیا جوڑا جائے؟
4385 مناظرکچھ ایسے نام بتائیں جو قرآن میں موجود ہوں
7347 مناظركیا خیر النساء اور ضیاء النساء نام ركھنا ٹھیك ہے؟
4155 مناظربچی كے لیے كوئی اچھا سا نام تجویز فرمادیں
4945 مناظر