• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 48235

    عنوان: کیا مہروش فاطمہ یا مہرش انیسہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا مہروش فاطمہ یا مہرش انیسہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 48235

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1420-1087/B=11/1434-U مہروش یا مہرش کس زبان کا لفظ ہے اور اس کے کیا معنی آتے ہیں معلوم نہیں، آپ اس لفظ کے بغیر صرف فاطمہ یا انیسہ رکھ لیں۔ یہ دونوں بہت عمدہ نام ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند