متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43791
جواب نمبر: 4379101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 292-229/B=3/1434 مائدہ: کے معنی دسترخوان کے آتے ہیں جو زمین پر بچھایا جاتا ہے، پھر اس پر کھانا کھایا جاتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صدیق اکبر نام رکھنا کیسا ہے؟
957 مناظرمفتی
صاحب میری ہونے والی بیوی کا نام ایمان ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ کیا اس نام کو
تبدیل کرنا چاہیے؟ کیا صرف پکارنے کے لیے الگ نام استعمال کرسکتے ہیں، کیوں کہ
دستاویز اور شناختی کارڈ میں نام تبدیل کرنا مشکل ہے؟
مجھے سمیرہ اور رشیدہ کے معنی بتادیں۔ اور اگر ان ناموں کو بدلنے کی ضرورت ہو تو کوئی اور نام بتادیں۔نیز کوئی دو نام لڑکے کے لیے اور دو نام لڑکی کے لیے بتادیں۔
1043 مناظرحضرت فاطمہ رض کا لقب زہرا کیسے ہوا؟
302 مناظربیٹے کا نام صرف مزمل یا مزمل بن وسیم رکھنے کا حکم
506 مناظرمیرا سوال میرے
نام کے بارے میں ہے۔ بچپن میں میرے والدین نے میرا نام محبوب سبحانی رکھا۔ اکثر
لوگ سبحان بول کر بلاتے ہیں کیا ایسے بلا سکتے ہیں یا نہیں؟ سرٹیفکٹ میں ایس کے
سبحانلکھا ہوا ہے۔ میں نے عبدالسبحان رکھ لیا۔ یہ نا م صحیح ہے یا غلط ہے؟ صحیح
نام بتائیں ؟ (۲)تحسین فاطمہ (میری بیوی کا نام) اور سمیہ
فاطمہ (میری بیٹی کا نام) رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟