متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 43458
جواب نمبر: 43458
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 177-177/M=2/1434 بیوی کو اگر نام لے کر پکارنے کی ضرورت ہو تو اس کا صحیح اور پورا نام لے کر پکارنا چاہیے، ہاجرہ نام ہے تو ہاجرہ ہی کہنا چأہیے، ہاجو کہنا صحیح نہیں، بیوی کے گھر والوں کو بھی چاہیے کہ صحیح نام لے کر بلائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند