متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 42750
جواب نمبر: 4275001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1765-1765/M=2/1434 رقیب کے معنی ہیں: (۱) نگہبان، پاسبان، محافظ۔ (۲) ہم پیشہ، حریف۔ (۳) ایک معشوق کے عاشقوں میں سے کوئی ایک۔ (۴) خدا کا ایک صفاتی نام۔ (فیروز اللغات: ص۷۱۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بیٹی كا كیا نام ركھنا چاہیے؟
4531 مناظرکیا لڑکی کانام حرم رکھنا جایز ہے؟
4956 مناظرمنہا، / منحا نام رکھنا کیسا ہے؟
6065 مناظرمحمد حاشر نام ركھنا كیسا ہے؟
6285 مناظربیٹی كا اِفراح نام ركھنا كیسا ہے؟
4504 مناظرمیرال نام رکھنا کیسا ہے ؟
9636 مناظر