• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 41709

    عنوان: اسلامی نام

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا نام جاوید کمال ہے، کیا یہ نام اسلامی ہے اور اس کے کیا معنی ہے؟

    جواب نمبر: 41709

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1500-1122/D=10/1433 یہ نام مسلمان رکھتے ہیں، معنی بھی ٹھیک ہیں اس لیے کوئی حرج نہیں۔ جاوید: کے معنی ہمیشہ ہمیش کے لیے دائمی۔ کمال: پورا ہونا ، ہنر، لیاقت۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند