متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 40913
جواب نمبر: 4091301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1348-1355/M=9/1433 نعمان کے معنی خوشبو، ایک خوشبودار پھول جو سرخ رنگ کا ہوتا ہے، نام عمدہ ہے، مشہور امام اور مجتہد حضرت ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا اسم گرامی بھی نعمان ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
وصی اللہ نام کا مطلب کیا ہے؟
4893 مناظرمحمد مصعب اور محمد ارحم ان میں سے کون سا نام رکھنا زیادہ بہتر ہے؟
5101 مناظرنازیہ نام کیسا ہے؟
5440 مناظرمیں جانتا ہوں کہ یوسف علیہ السلام ایک پیغمبر کا نام تھا لیکن کیا آپ مجھے اس کا معنی اردو میں بتاسکتے ہیں؟ (۲)کیا یوسف عربی نام ہے؟ (۳)فاطمہ بتول اور فاطمہ زہرا نام کا کیا معنی ہے ؟ (۴)فاطمہ کا کیا معنی ہے؟
8639 مناظراللہ سبحانہ و تعالی نے مجھے دوسری بیٹی عطا کی ہے۔ میں بیٹی کا نام ?حمنہ? رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے عربی اوراردو میں کیا معنی ہیں؟ میری بڑی بیٹی کا نام'اريبه' ہے۔
10919 مناظرعایان (aayan) نام رکھنا کیسا ہے ؟
7122 مناظر