• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 40788

    عنوان: کیا سدرہ نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں؟ اس کے کیامعنی ہے؟

    سوال: کیا سدرہ نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں؟ اس کے کیامعنی ہے؟

    جواب نمبر: 40788

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1288-1288/M=9/1433 سِدرہ کے معنی ہیں: بیری کا درخت، لڑکی کا یہ نام رکھنے میں مضائقہ نہیں، لیکن اچھا یہ ہے کہ صحابیات کے نام پر نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند