• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 38823

    عنوان: لڑكی كا حسیبہ نام ركھنا

    سوال: حسیب اللہ تعالی کا نام ہے جس کے معنی بزرگ یا حساب لینے والا ہے کیا اسی طرح حسیبہ لڑکی کا نام رکھا جا سکتا ہے؟میں نے اپنی بیٹی کا نام حسیبہ نور رکھا ہے کیا یہ نام درست ہے؟

    جواب نمبر: 38823

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1023-848/B=6/1433 حسیبہ نور نام لڑکا کا رکھنا صحیح اور درست ہے، اچھا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند