متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 38534
جواب نمبر: 3853401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 893-731/B=5/1433 بسمہ کے بجائے باسمہ نام رکھ دیں، یہ بہتر نام ہے، اس کے معنی تبسم کرنے والی، مسکرانے والی کے آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آسیہ نام کیسا ہے ؟
7528 مناظرعرض یہ ہے کہ میرے ایک قریبی عزیز ہیں انھوں نے اپنے بچے کا نام عبدالمعیذ رکھا ہے۔ اس نام کا کیا مطلب ہے؟ اس کے بچے پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟
3644 مناظربچے كا جبرئیل نام ركھنا كیسا ہے؟
2962 مناظر