• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 37037

    عنوان: حضرت آپ سے ایک سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام ضرار" ZARRAR" رکھ سکتاہوں ؟

    سوال: حضرت آپ سے ایک سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام ضرار" ZARRAR" رکھ سکتاہوں ؟

    جواب نمبر: 37037

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 376=174-3/1433 ”ضرار“ کے معنی نقصان پہنچانے کے ہیں، یہ نام رکھنا صحیح نہیں، نام رکھنا ہو تو انبیائے کرام، صحابہٴ عظام، یا اولیاء اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے، کیوں کہ ناموں کا اثر آدمی کی ذات پر پڑتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند