• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 36986

    عنوان: زیان اور افرح کے معنی بتائیں؟

    سوال: زیان اور افرح کے معنی بتائیں؟

    جواب نمبر: 36986

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 281=220-3/1433 ”زیَّان“ کے معنی زینت بخشنے والا، اور اَفْرح کے معنی بہت زیادہ خوش کے آتے ہیں اور ”زِیَان“ کے معنی نقصان کے آتے ہیں۔ اور اِفراح کے معنی خوش کرنا، کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند