• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 36855

    عنوان: ناعمہ" کا مطلب کیا ہے؟؟ نعیمہ اور نائمہ الگ نام ہے؟"

    سوال: ناعمہ" کا مطلب کیا ہے؟؟ نعیمہ اور نائمہ الگ نام ہے؟"

    جواب نمبر: 36855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 389=226-3/1433 ناعمہ کے معنی خوش حال ہونا نرم ونازک ہونا۔ نعیمہ آسودہ حالی، نعمت اور خوش حالی میں رہنے والی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند