• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 36047

    عنوان: میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا تھا کہ کیا میں اپنے بچے کا نام شاہان رکھ سکتا ہوں؟آپ نے جواب تھا کہ اپنے بچے کا نام شاہ عالم رکھو ، لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ شاہان نام صحیح ہے یا نہیں؟ اگر صحیح نہیں ہے تو اسکی کیا وجہ ہے؟ میری آپ سے گزارش ہے کی شاہان نام کے بارے میں بتائیں یہ صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال: میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا تھا کہ کیا میں اپنے بچے کا نام شاہان رکھ سکتا ہوں؟آپ نے جواب تھا کہ اپنے بچے کا نام شاہ عالم رکھو ، لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ شاہان نام صحیح ہے یا نہیں؟ اگر صحیح نہیں ہے تو اسکی کیا وجہ ہے؟ میری آپ سے گزارش ہے کی شاہان نام کے بارے میں بتائیں یہ صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 36047

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 127=127-1/1433 ممکن ہے شاہ عالم رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہو لیکن اگر شاہان نام ہی رکھنا چاہتے ہیں تو اس کی بھی گنجائش ہے، جب کوئی نام تسمیہ کے لیے بہت موزوں معلوم نہیں ہوتا اور تبدیلی میں کسی دشواری کا سامنا بھی نہیں تو اس کو دوسرا نام رکھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے، بچے کا نام عمدہ بامعنی رکھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند