متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 331
میرے بیٹے کا نام حنان حارث ہے۔ کیا میں اس کے شروع میں عبدل یا محمد لگادوں؟ یا یہ نام درست ہے، (مزید کچھ لگانے کی ضرورت نہیں)؟
میرے بیٹے کا نام حنان حارث ہے۔ کیا میں اس کے شروع میں عبدل یا محمد لگادوں؟ یا یہ نام درست ہے، (مزید کچھ لگانے کی ضرورت نہیں)؟
جواب نمبر: 331
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 346/ن=340/ن)
آپ حنّان سے پہلے عبدُ الْ کا اضافہ فرمادیں کیونکہ حنّان اور منّان اللہ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند