• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 32793

    عنوان: میری دو بیٹیاں ہیں پہلی کا نام ہانیہ/حانیہ مسکان اور دوسری کا نام ثانیہ ایمان ہے۔ کیا دونوں نام بلحاظ معنی درست ہیں؟

    سوال: میری دو بیٹیاں ہیں پہلی کا نام ہانیہ/حانیہ مسکان اور دوسری کا نام ثانیہ ایمان ہے۔ کیا دونوں نام بلحاظ معنی درست ہیں؟

    جواب نمبر: 32793

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1080=1080-7/1432 جی ہا، دونوں بیٹوں کے نام معنی کے اعتبار سے درست ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند