• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 30643

    عنوان: میں اپنے بیٹے کا نام ” محمد ایاض“ (یا شاید ”ایاد “)رکھنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم، اس کے معنی بتائیں۔ کیا یہ نام اچھا ہے؟

    سوال: میں اپنے بیٹے کا نام ” محمد ایاض“ (یا شاید ”ایاد “)رکھنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم، اس کے معنی بتائیں۔ کیا یہ نام اچھا ہے؟

    جواب نمبر: 30643

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):410=410-3/1432

    محمد عیاض (عین کے ساتھ) نام رکھ دیں، عیاض کے معنی ہیں، بدلہ دینا، معاوضہ دینا، قاضی عیاض مالکی ایک بڑے عالم گذرے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند