• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 22694

    عنوان: آج 10/5/2010 کو میری بہن کو لڑکا پیداہوا ہے، وقت گیارہ بجے رات۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز کریں۔

    سوال: آج 10/5/2010 کو میری بہن کو لڑکا پیداہوا ہے، وقت گیارہ بجے رات۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز کریں۔

    جواب نمبر: 22694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):883=883-6/1431

    عبداللہ، عبدالرحمن، محمد، عفّان، ریحان، حسّان، سعید، محمود۔ ان ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند