• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 21188

    عنوان:

    میں نے بیٹے کا نام صائم رکھا ہے، جس کا معنی ہے، روزہ دار۔ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟

    سوال:

    میں نے بیٹے کا نام صائم رکھا ہے، جس کا معنی ہے، روزہ دار۔ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 21188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 470=470-5/1431

    نام درست ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند