• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 20981

    عنوان:

    میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔

    سوال:

    میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 20981

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 549=355-4/1431

    ?ظہور? کے معنی انکشاف، اظہار وغیرہ کے ہیں، یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند