متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 20852
میرانام محمد ہے، صرف محمد۔لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام بدل لو۔ محمد نام نہیں رکھناچاہئے؟ آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
میرانام محمد ہے، صرف محمد۔لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام بدل لو۔ محمد نام نہیں رکھناچاہئے؟ آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
جواب نمبر: 2085201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 637=500-4/1431
صحیح ہے نہ رکھنے کا حکم حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ میں بوجہ اشتباہ کے تھا اب وہ علّت باقی نہ رہی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
چھ
کلمے ماننا ضروری ہے کیا؟کیا کلمہ کی ترتیب کا قبول کرنا اسلام ہے؟ اگر کوئی
کہتاہے کہ میں کلمہ کی ترتیب کو قبول نہیں کرتاہوں تو کیا وہ گناہ گارہوجاتا ہے؟
بچے كا جبرئیل نام ركھنا كیسا ہے؟
2951 مناظر