• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 20358

    عنوان:

    سوال یہ ہے کہ میرے بیٹے کا نام انصاری پرویز عالم ہے ۔ میں نے کچھ علماء سے سنا ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے توکیا مجھے اس نام کو بدل دینا چاہئے؟ اور جب سے میرے بیٹے کو اس بات کا پتہ چلا ہے تو اس کے دماغ میں ایک بات بیٹھ گئی ہے کہ میں ہر کام میں اس نام کے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کیامجھے یہ نام بدل دینا چاہئے؟ اس نام کے پیچھے کیا غلط ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20358

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 542=428-3/1431

    پرویز کی جگہ دوسرا تبدیل کرلیں تو بہتر ہے، ہرکام میں ناکامی ہو تو اس کی طرف منسوب کرنا درست نہیں، اعمال صالحہ میں سستی اور گناہوں میں بڑھوتری بعض مرتبہ پریشانیوں کا موجب بن جاتی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند