متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 19926
میرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
میرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
جواب نمبر: 1992601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 326=238-3/1431
عاقب کے معنی نائب، اچھا جانشین کے ہیں، آپ اپنے لڑکے کا نام عاقب اعجاز رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ بریلوی کہتے ہیں کہ بزرگانِ دین اللہ سے ہماری مانگی گئی اس دعا کے لیے جس میں ان کا وسیلہ دیا جاتا ہے خاص دعا کرتے ہیں جس سے دعا جلدی قبول ہوتی ہے ،اس کے بارے میں بتائیں، یا اللہ تعالی ان بزرگ کے کئے گئے نیک عمل کے صدقہ دعا قبول کرتے ہیں، برائے کرم بتائیں؟
2673 مناظر